تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 57)

خیبر پختونخواں

حوالہ / ہنڈی کے خلاف گرینڈ کریک ڈاﺅن کے لئے انتظامات مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں حوالہ / ہنڈی کے خلاف گرینڈ کریک ڈاﺅن کے لئے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں گرینڈ آپریشن کے لئے ایف آئی اے کو ہدایات …

مزید پڑھیں

ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابرآفریدی کی زیر صدارت 12ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ایم پی اے عبدالحلیم قصوریہ، ضلعی نائب ناظم اسماعیل بلوچ، مولاناخلیل احمد سراج، …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں سود کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں سود کا کاروبار عروج پر، سود سے متاثر لوگوں نے جائیدادیں تک بیچنا شروع کر دیں، لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا۔ ڈیرہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں سود کا کاروبار عروج پر …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ’آئس‘ نشے کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں ’آئس‘ کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ خیبر پختونخوا میں خطرناک نشہ ’آئس‘ گلی محلوں سے نکل کر تعلیمی اداروں میں پہنچ چکا ہے جس کے باعث جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کو مد نظر …

مزید پڑھیں

زندہ مرغی کی قیمت فی کلو 190 روپے تک جا پہنچی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں زندہ مرغی کی قیمت فی کلو 190 روپے تک جا پہنچی ڈیرہ میں ایک ماہ کے دوران مرغی کی قیمت میں 90 روپے فی کلو گرام کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماہ قبل زندہ مرغی …

مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی، لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے جانے کے الزام میں ملازمہ کے خلف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ شمبلید کالونی میں گھریلو ملازمہ کام کے دوران گھر سے بیس …

مزید پڑھیں

سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کینٹ پولیس نے تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری، رسہ گیری اور نقب زنی سمیت دیگر سنگین جرائم کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے کالجز، جامعات میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ہائیر ایجوکیشن نے طلباء کو نشے سے روکنے کے لئے خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ اساتذہ پر بھی سگریٹ اور نسوار کے استعمال کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری- خیبرپختونخوا کے …

مزید پڑھیں

چچی سے شادی کا الزام، چچی بھتیجے سمیت پانچ افراد بری 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان نے تحصیل پروا کے علاقہ جھوک مسوخیل میں چچی سے شادی کرنے کے مشہور زمانہ مقدمہ میں گرفتار چچی بھتیجے سمیت پانچ ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے، …

مزید پڑھیں

مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی میت جلال آباد میں …

مزید پڑھیں