دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی حکومت ایک بار پھر آئی جی پولیس خیبر پختونخوا تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر محمد نعیم ڈیڑھ برس کے دوران تبدیل کئے جانے والے تیسرے آئی جی کے پی ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی خیبر پختونخوا کو …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سال 2019 کے آخری روز ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 7 پیسے بہتری کے ساتھ 154.85 روپے پر رہا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154.92 روپے تھی جو آج کم ہو کر 154.85 ہوگئی۔ کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے زیر اہتمام پہلی بار گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول بٹگرام میں بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ اردو، پشتو، گوجری، ہندکو، شینا اور کوہستانی زبان کے نامور شعراء و ادیبوں نے مشاعرے میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید محمد فرالثقلین …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات پر ضلع بٹگرام میں سخت سردی کے پیش نظر مسافروں اور بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹر ہوم/ پناہ گاہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس چھپرگرام میں قائم کر دی گئی ہے جس میں رضائیاں، کمبل اور کھانے پینے کے انتظامات کئے گئے …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محمد قاسم نے ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی کے چئیرمین کے طور پر چارج سنھبالا۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے پرانے کارکن بھی ہے۔ ان کی تعیناتی پر پارٹی کارکنوں نے دروش جاکر ان کا استقبال کیا اور انہیں جلوس کی شکل میں اپنے دفتر لایا گیا …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی لڑکی نیوز کاسٹر بننے کی خواہش مند ہے۔ اپنی مخصوص ثقافت، رنگین اور جازب نظر لباس، اپنے دود دستور کیلئے ویسے بھی کیلاش لوگ دنیا بھر میں مشہور ہیں مگر اب کیلاش سے تعلق رکھنے والی ایک …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار چھومس کو دیکھنے کیلئے شدید سردی کے باوجود بھی کثیر تعداد میں ملک کے کونے کونے سے سیاح وادی کیلاش پہنچے تھے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں لڑکے لڑکیوں کی کپڑے پہنتے ہیں اور لڑکیاں …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ کا گرینڈ مشاورتی اجلاس، تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور ورکروں کی بھرپور شرکت، باہمی مشاورت سے تحصیل صدر و دیگر عہدیداروں کا چناﺅ کرنے کےلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، مشاورت کے لئے پہلی بیٹھک میں ایم این …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ کے تمام اضلاع میں کشمیر کالونیوں کے لئے مختص شدہ اراضی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں اور متعلقہ محکموں کو حکم دیا ہے کہ وہ ان اراضی کو ہر قسم کی تجاوزات اور تنازعات وغیرہ سے …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد میں صفائی اور سیوریج نظام کی بہتری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اربن پلاننگ یونٹ عنایت اللہ وسیم اور ان کے نمائندہ وفد، ایڈیشنل کمشنر شہاب محمد …
مزید پڑھیں