اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے میگا بس منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور اب منصوبے کی تکمیل تک تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے قبل کوئی …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایم پی اے ڈیرہ فیصل امین گنڈہ پور نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ خان مروت اور اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ عون حیدرگوندل کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل بن یامین خان میانخیل اپنے سٹاف سمیت موجود تھے۔ سٹی …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے علاقہ راغہ سر، شیرانی، حسن خیل اور درازندہ سے تعلق رکھنے والے لیوز اور خاصہ دار کے اہلکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لیوز اور خاصہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری نے یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب گرین پاکستان کلین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جسٹس (ر) داﺅد ممبر سینڈیکیٹ/ سینٹ گومل یونیورسٹی، ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سردار فیصل امین خان …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پردیسی پرندوں کی اپنے و طنوں کو واپسی شروع ہوگئی، سرد علاقوں سے آنے والے پرندوں نے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سائبریا روس چین کے سرد ترین علاقوں کی جانب مراحلہ وار رات کے وقت سفر کرنا شروع کر دیا، ان پرندوں …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی شیمپو، صابن کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ جبکہ رمضان …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ فیروز شاہ نے ڈیرہ پریس کلب کا خصوصی کیا۔اس موقع پر صدر محمد یٰسین قریشی ،جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم،کابینہ سمیت دیگر معزز ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں ڈیرہ پریس کلب کے مختلف …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت کے دور میں شروع کیا جانے والا بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ تاخیر کے سبب صوبائی حکومت کے لیے ہزیمت کا سبب بن گیا۔ منصوبے کے حوالے سے صوبائی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ میں متعدد خامیوں کی نشاندہی …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ، چار مرتبہ غیر حاضری پر 3 سال کے لئے انکریمنٹ بند کردیا جائے گا، پانچویں غیر حاضری پر تنزلی یا پر برطرفی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں کی نگرانی کے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ ڈویژن محمد جاوید خان مروت نے ڈیرہ پریس کلب کے وفد سے اپنے دفتر میں خصوصی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں میڈیا کا کردار نہایت کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،ڈیرہ کے مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا …
مزید پڑھیں