Home / خیبر پختونخواں (page 61)

خیبر پختونخواں

پی کے 61 نوشہرہ، تحریک انصاف کے محمد ابراہم خٹک کامیاب

نوشہرہ (بیورو رپورٹ) پی کے 61 نوشہرہ کے تمام 106 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خٹک 14 ہزار 557 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ اے این پی کے نور عالم خان 9 ہزار 282 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر …

مزید پڑھیں

پی کے 53 مردان، عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان کامیاب

مردان (بیورو رپورٹ) پی کے 53 مردان میں تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 19 ہزار 65 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے محمد عبدالسلام 19 ہزار 44 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔  

مزید پڑھیں

پی کے 44 صوابی، تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان کامیاب

صوابی (بیورو رپورٹ) پی کے 44 صوابی کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عاقب اللہ خان 18 ہزار 676 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ اے این پی کے غلام حسین 17 ہزار 67 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں

پی کے 7 سوات، عوامی نیشنل پارٹی کے وقار احمد کامیاب

سوات (بیورو رپورٹ) پی کے 7 سوات کے تمام 95 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے وقار احمد خان 14 ہزار 96 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے فضل مولا 13 ہزار 425 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر …

مزید پڑھیں

پی کے 3 سوات، مسلم لیگ (ن) کے سردار خان کامیاب

سوات (بیورو رپورٹ) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 3 کے تمام 98 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سردار خان 16 ہزار 824 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے ساجد علی 15 ہزار 911 ووٹ لے …

مزید پڑھیں

پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور 30 ہزار 330 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ خان 22 ہزار 825 ووٹ لے …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں ٹنڈی خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 3 کان کن جاں بحق، دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا- ڈپٹی کمشنر کوہاٹ

کوہاٹ (رپورٹ: ایم جنید خان وزیر) درہ آدم خیل کے ٹنڈی خیل علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں تین کان کن جاں بحق ایک زخمی- ڈپٹی کمشنر خالد الیاس کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں گوہرعلی، محمد ریحان اور زرین گل شامل- جاں بحق ہونے …

مزید پڑھیں

ادارہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) نے سینئر صحافی محمد جنید خان کو بطور بیورو چیف ضلع بنوں مقرر کیا ہے

ادارہ نوپ نیوز نے سینئر صحافی محمد جنید خان کو بطور بیورو چیف ضلع بنوں مقرر کیا ہے. بنوں کی خبروں، انٹرویوز، علاقائی مسائل اور پریس ریلیز کے لئے ان سے رابطہ کریں-

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور (نوپ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا . گورنر اقبال ظفر جھگڑا نےمحمود خان سے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا.تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیی ہے۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخواں کا گورنر مقرر کردیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخواں کا گورنر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ بنی گالا میں عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشاورت سے شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخواں …

مزید پڑھیں