Home / خیبر پختونخواں (page 48)

خیبر پختونخواں

خیبر پختونخوا حکومت نے 5 مشیروں کو دیا گیا وزراء کا درجہ واپس لے لیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا حکومت نے 5 مشیروں کو دیا گیا وزراء کا درجہ واپس لے لیا۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے 27 مئی کو 5 مشیروں کو وزراء کا درجہ دیا گیا تھا جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ نے اس حوالے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھر پور اقدامات

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھر پور اقدامات۔ ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا لیزان کمیٹیوں، منتخب بلدیاتی نمائندوں،علاقہ عماٸدین کیساتھ میٹینگز کا انعقاد۔ جس میں عمائدین پر اس …

مزید پڑھیں

کرک میں چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد

کرک (رپورٹ: اصغر خان) رمضان المبارک میں درندہ اور شیطان صفت شخص باز نہ آیا۔ چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی۔ تخت نصرتی میں کم سن بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے واقعے کی اطلاع اور رپورٹ اندارج کے چند گھنٹوں بعد ملزم …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے 20 سال بعد پی ایف بیس رسالپور کے لئے بذریعہ ریلوے ٹینکر تیل سپلائی کا آغاز کردیا

رسالپور (رپورٹ: اصغر خان) پاکستان ریلوے کے وفاقی وزیرشیخ رشید احمد کی انتھک کاوشوں کیوجہ سے 20 سال بعد پاکستان ریلوے نے پی ایف بیس کے لئے بذریعہ ریلوے ٹینکر تیل سپلائی کا آغاز کردیا گیا اوراس سپلائی کی شروعات آج رسالپور بیس میں پاکستان ریلوے پشاور کے ڈویژنل سپریڈنٹ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان جاںبحق 1 شخص زخمی

کرک (نیوز ڈیسک) کرک میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان جاںبحق 1 شخص زخمی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہونے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا جس میں دو نوجوان جاںبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد ریسکیو کے عملے نے …

مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے نام نہاد رہنما علی وزیر کو 8 روز کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا

وزیرستان (بیورو رپورٹ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے نام نہاد رہنما علی وزیر کو 8 روز کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث پی ٹی ایم رہنما علی …

مزید پڑھیں

میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف بیانات بھی دیئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میران شاہ میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں نے ملکر چیک پوسٹ پر حملہ …

مزید پڑھیں

پر فضا مقام شیخ بدین کیمپ سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے شمال اورلکی مروت کے مغرب میں پیزوکے مقام پر واقع شیخ بدین کیمپ سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیمپ کا افتتاح سینئر وزیر سیاحت عاطف خان کریں گے۔ کیمپ میں سیاحوں کے لئے خیمے، باتھ روم، کھانا پکانے …

مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخواہ کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مانسہرہ (رپورٹ: اصغر خان) آئی جی پی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے آج پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت قراقرم ہائی و ے فیز2 …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلا باقاعدہ پولیس سٹیشن محمد علی خان ایس ایچ او تعینات

ساؤتھ وزیرستان (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلا باقاعدہ پولیس سٹیشن ہے۔ محمد علی خان ایس ایچ او تعینات۔ ابتدائی طور پر تیس کے قریب اہلکار فرائض سر انجام دینگے جنکی تعداد مرحلہ وار ایک سو سے اوپر تک لے جائی جائے …

مزید پڑھیں