تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف بیانات بھی دیئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میران شاہ میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں نے ملکر چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، حملے کے بعد چیک پوسٹ کے اطراف میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ اور اُن کے ساتھی علاقہ بویا میں موجود ہیں جوکے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف مسلسل اشتعال انگیز بیانات دیکر لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے