Home / اہم خبریں / خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان جاںبحق 1 شخص زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان جاںبحق 1 شخص زخمی

کرک (نیوز ڈیسک) کرک میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان جاںبحق 1 شخص زخمی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہونے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا جس میں دو نوجوان جاںبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی شخص کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے