Home / خیبر پختونخواں (page 46)

خیبر پختونخواں

ضلع ہری پور کے رہائشی گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو 24 اکتوبر 2019 سے مقررہ شرائط پر گندم کا بیج فراہم کیا جائے گا۔ محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع ہری پور

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع ہری پور کی پریس ریلیز کے مطابق خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار بڑھانے برائے سال 20-2019 کے پراجیکٹ کے تحت ضلع ہری پور کے رہائشی گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو 24 اکتوبر 2019 سے مقررہ شرائط پر گندم کا بیج …

مزید پڑھیں

‏نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کی دعوت پر خصوصی دورہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ‏نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کپٹن ر منصور امان کی دعوت پر خصوصی دورہ۔ نوشہرہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر جان داد خان، ڈی ایس پی اکوڑہ …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں …

مزید پڑھیں

ٹاؤن ہال ڈیرہ اسماعیل خان میں عجائب گھر بنے گا۔ عبدالصمد ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر عبدالصمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ عبدالصمد نے ٹاؤن ہال ڈیرہ کی تاریخی عمارت کے دورہ کے موقع پر عمارت …

مزید پڑھیں

ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سے پی اے ٹو ڈی پی بٹگرام عادل جاوید کو ان کے ضلع ایبٹ آباد تبادلہ ہونے پر ڈی پی او آفس بٹگرام میں ایک پروقار الودعی تقریب

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او آفس بٹگرام میں پی اے ٹو ڈی پی بٹگرام عادل جاوید کی الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سے پی اے ٹو ڈی پی بٹگرام عادل جاوید کو ان کے …

مزید پڑھیں

سنیٹر اعظم خان سواتی، طالع محمد خان اور ایم پی اے لائق محمد خان کے بڑے بھائی گل محمد خان کی نماز جنازہ تورغر میں ادا کر دی گئی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سنیٹر اعظم خان سواتی اور ایم پی اے تورغر لائق محمد خان کے بھائی گل محد خان کی جنازے میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ چہجر بالا میں ادا کیا گیا …

مزید پڑھیں

تورغر کشتی حادثے کو تین ماہ گزر گئے مگر متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک ابھی تک نہیں مل سکے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے حادثے میں شہید اور زخمیوں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا جو ابھی تک کسی غم زدہ خاندان کو نہیں مل سکے

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی سربراہی میں ضلع بٹگرام میں ہزارہ ریجن کے ایس پیز انویسٹیگیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام اضلاع کے ایس پیز انویسٹیگیشن کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی خان بابا خیل کی سربراہی میں ضلع بٹگرام میں ہزارہ ریجن کے ایس پیز انویسٹیگیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام اضلاع کے ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔ کانفرنس میں تفتیش کی پراگرس اور تفتیش میں درپیش …

مزید پڑھیں

پیسکو ڈیرہ اسماعیل خان کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پیسکو ڈیرہ کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں، یونیورسٹی فیڈر پر کم وولٹیج، ٹرپنگ اور اڈے کاٹنا روز کا معمول بن گیا، صارفین کا شدید احتجاج، ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پیسکو ڈیرہ کی …

مزید پڑھیں

ترقی نے دلہنوں کی رخصتی کے وقت کھل کر رونے کا رواج ختم کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگا میک اپ، موبائل فون اور ذرائع آمدورفت کی ترقی نے دلہنوں کی رخصتی کے وقت کھل کر رونے دھونے کا رواج ختم کر دیا۔ اب دلہنیں صرف ویڈیو فلم بنوانے کے لئے خشک آنکھوں سے روتی دکھائی دیتی ہیں، سکھیاں، بہنیں بھابھیاں بھی …

مزید پڑھیں