محمود خان 77 ووٹ حاصل کرکے وزیر اعلی خیبر پختونخواں بن گئے، کل اپنے عہدے کا حلف لیں گے
پشاور (نوپ نیوز) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ وزیراعلیٰ کا انتخاب اراکین کو 2 لابی میں تقسیم کر کے کیا گیا جس کے لیے محمود خان کے حامی اراکین لابی نمبر دو اور متحدہ اپوزیشن … مزید پڑھیں