دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں لاکھوں والدین کا انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، ماشوخیل واقعہ میں بے بنیاد منفی پروپیگنڈے نے پولیو پروگرام کو شدید دھچکا پہنچایا، محکمہ صحت کے اعلیٰ افسر کی گفتگو۔ پولیو ویکسین کے خلاف …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کی شدت کے ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان، سلنڈر کے من مانگے ریٹ مقرر، غریبوں پر نیا بوجھ پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں سردی کی شدت زیادہ ہونے پر گیس کے پریشر میں اتنی ہی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بازاروں میں بھی خریداروں کا رش بڑھ گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد کرسمس کے حوا لے سے خرید و فروخت میں مصروف، تفصیلات کے مطابق دسمبر کے آتے ہی کرسمس کی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کالم نگار، انجمن تاجران خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر سہیل اعظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی سرکار نے ڈیڑھ سال کے دور حکومت میں یوٹیلٹی بلز پر ٹیکسوں کی بھرمار کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رکھا ہے اب …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد انٹر چینج پر ایک ارب 20 کروڑ خرچ آئے گا جس کا ڈیزائن چائینز انجینئیرز کی مدد سے مفت تیار کروایا ہے ایبٹ اباد کی سیاسی قیادت اس پر کام شروع کروائے یہ شہر …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ پولیس جیسے اہم محکمہ کے رویوں میں تبدیلی میرٹ، قانون کی بالادستی اور اصلاحات ماضی میں نہیں دیکھی گئیں یہ ہی تبدیلی ہے جس کا وعدہ عوام سے عمران خان نے کیا تھا سابقہ حکومتوں میں …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب سے سزائے موت سنائی گئی ہے اسی دن سے چترال میں ان کے حق میں کسی نہ کسی علاقے میں جلسہ جلوس ضرور ہوتا ہے۔ مگر ان سب میں سب سے بڑا جلسہ تاریحی شہر دروش …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں عام طور پر لوگ گھروں، دفاتر میں، ہوٹل، اداروں میں سردی سے بچنے اور کھانا پکانے کیلئے جلانے کی لکڑی استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے جنگلات پر بہت دباؤ ہے اور جنگلات بہت تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع صوابی کا مصروف ترین دورہ جہاں پر انہوں نے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 42 کلومیٹر طویل …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے مرکزی صدر شیراز مغل نے لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت اور لوئر دیر میںدو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور لکی مروت زخمی ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں