Home / خیبر پختونخواں (page 29)

خیبر پختونخواں

حکومت اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ناکام ترین حکومت ہے روز مرہ استعمال کی اشیاء خوردنی، بجلی، تیل و گیس سو فیصد سے زائد مہنگی کر دی گئی ہیں۔ جے یو آئی (ف) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جے یو آئی (ف) ڈی آئی خان کے زیر اہتمام تجارت گنج سے احتجاجی جلوس نکالا گیا جسکی قیادت جے یو آئی کے نائب امراء قاری کفایت اللہ، احمد خان اور ضلعی جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ نے کی، …

مزید پڑھیں

محدود وسائل کے باوجود عوام کی بنیادی سہولیات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے گزشتہ ہفتے اوگی میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران پیش کئے گئے مسائل کے حل میں پیش رفت یقینی بنانے کیلئے واپڈا، پبلک ہیلتھ، ایریگیشن اور دیگر محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ محدود وسائل کے باوجود …

مزید پڑھیں

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کا تھانہ سٹی مینگورہ کا اچانک دورہ

سوات (رپورٹ: اصغر خان) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے تھانہ سٹی مینگورہ کا اچانک دورہ کیا ڈی ایس پی سٹی دیدار غنی بھی ان کے ہمراہ تھے فضل حکیم خان نے پولیس سٹیشن کا ریکارڈ ملاحظہ کیا حوالات اور تھانہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

ڈی پی او دفتر ڈیرہ اسماعیل خان میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی زیر صدارت ان کے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیشنل ایکشن پلان کی عملداری ، کاﺅنٹر کرائم ، قیام امن ، خدمت عامہ کے عوامل ، انتظامی امور میں پولیس …

مزید پڑھیں

صوابی بازار میں عام ضرورت مندوں میں سرکاری نرخ 810 روپے پر 20 کلو گرام کے 600 آٹا تھیلے تقسیم کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صوابی شیر فیاض خان

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کی واضح ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صوابی شیر فیاض خان کی زیرنگرانی صوابی بازار میں عام ضرورت مندوں میں سرکاری نرخ 810 روپے پر 20 کلوگرام کے 600 آٹا تھیلے تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ آفیسر …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک جاپہنچی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں ٹماٹر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک جاپہنچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے فی کلو رہنے کے بعد دوبارہ 160 روپے …

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ٹماٹر پیدا کرنے والے اضلاع میں گوجرانوالہ پہلے نمبر ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پنجاب میں سب سے زیادہ ٹماٹر پیدا کرنے والے اضلاع میں گوجرانوالہ پہلے، مظفر گڑھ دوسرے، ننکانہ صاحب تیسرے، رحیم یار خان چوتھے، شیخوپورہ پانچوی، سرگودھا چھٹے، فیصل آباد ساتویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پاکستان میں ٹماٹر کی پیداوار کے لحاظ سے …

مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈاکٹر مظہرالحق کاکا خیل نے محکمہ جنگلات کے 8 شہداء کو ہیروز آف ہزارہ پولیس کا حصہ بنا دیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈاکٹر مظہرالحق کاکا خیل (ستارہ شجاعت) نے محکمہ جنگلات کے 8 شہداء کو ہیروز آف ہزارہ پولیس کا حصہ بنا دیا۔ شہداء کے والدین کے ساتھ اظہار ہمدردی۔ تفصیلات کے مطابق آج آر پی او ہزارہ ڈاکٹر مظہر الحق نے محکمہ جنگلات …

مزید پڑھیں

سول ڈیفنس مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کو ان کی بہترین کاوشوں سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو دوبارہ فعال کرنے اور 19-2018 میں اعلٰی کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سول ڈیفنس مانسہرہ کے لیے اعزاز۔ سول ڈیفنس مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کو ان کی بہترین کاوشوں سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو دوبارہ فعال کرنے اور سنہ 19-2018 میں اعلٰی کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ڈیفنس پاکستان کی …

مزید پڑھیں

نشے کے عادی اور زیادتی کے شکار افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے ہری پور پولیس اور ماہر سائیکاٹرس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) نشے کے عادی اور زیادتی کے شکار افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے ہری پور پولیس اور ماہر سائیکاٹرس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ڈی پی او ہری پور کا نئے سال کے موقع پر ہری پور کے شہریوں کے لئے …

مزید پڑھیں