دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) ممبر صوبائی اسمبلی عبد السلام آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، اور صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ وٹرنری ہسپتال مردان کے کانفرنس …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے ہزارہ زون ایبٹ آباد پیسکو کے زونل چیئرمین جمیل اختر تنولی نے ایبٹ آباد میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہزارہ سرکل ایبٹ آباد میں اسٹاف کی شدید قلّت …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
وزیرستان (بیورو رپورٹ) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کیساتھ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان حمیداللہ خٹک کی ملاقات۔ ڈپٹی کمشنر نے اجمل خان وزیر کو جنوبی وزیرستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر مکمل بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ امن و امان کے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضا کاروں نے گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ یہ سڑک پہلے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی۔ اسماعیلی فرقے کے رضا کاروں نے گھروں سے بیلچہ، کھودال، ہاتھ کی ٹرالی اٹھا …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) گذشتہ رات جامع مسجد ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ہنجل باغبان بنوں ایک عظیم الشان روحانی و اصلاحی اجتماع منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی خواجہ خواجگان امام الاولیاء صاحبزادہ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ تھے تمام تر انتظامات ضلعی امیر ختم …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض چترال کے علاقے توشی میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ 82 سالہ امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار کیا۔ مارخور کے …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ غریب اور نادار لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے آئندہ پیر 16 دسمبر سے ایبٹ آباد میں تین مقامات پر عوامی دسترخوان شروع کیے جائیں گے۔ انہوں نے ہزارہ کے تمام دیگر اضلاع کے ڈپٹی …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں سالانہ انتخابات کی تیاریاں شروع، جوڑ توڑ کا عمل جاری، صدر کے لئے معروف قانون دان رانا ندیم ایڈوکیٹ کامیاب امیدوار کے طور پر سامنے آگئے، ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ڈیرہ کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے تیاریاں …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیلداروں اور پٹواریوں کی من مانیاں ختم، تمام پٹواریوں کے پرائیویٹ کلرک، منشی رکھنے پر پابندی عائد، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں بورڈ آف ریونیو اینڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز، …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود کی جانب سے بہترین پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 21 ٹریفک وارڈنز کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی او آفس میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا …
مزید پڑھیں