تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 10)

خیبر پختونخواں

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر پشاور میں ادا کر دی گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کی …

مزید پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام سوات میں جلسے کی تیاریاں مکمل

سوات (رپورٹ: اصغر شاہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج گراسی گراؤنڈ میں جلسہ کیا جارہا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ عام کر رہی ہے، جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، جلسے سے …

مزید پڑھیں

شہریوں سے اسحلہ کی نوک پر نقدی چھیننے اور قمیتی موبائل فونز سے محروم کرنے سمیت سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان لکی مروت پولیس تحویل میں

لکی مروت (رپورٹ: اصغر شاہ) لکی مروت تھانہ نورنگ پولیس کے ایس ایچ او محمد امیر خان کی قیادت میں اہم کارروائی کرتے ہوۓ شہریوں سے اسحلہ کی نوک پر نقدی چھیننے اور قمیتی موبائل فونز سے محروم کرنے سمیت سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرتے ہوۓ تین …

مزید پڑھیں

ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال یقینی بنایا جائے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار پشاور کا دورہ کیا۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر سی سی پی او پشاور عباس احسن، ڈی آئی جی ٹریفک ہمایون بشیر تارڑ، چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت اور دیگر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کا ہری پور چیمبر آف کامرس کا دورہ، دورے کے موقع پر چیمبر کے عہدیداران و ممبران سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ہری پور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، ڈی پی او ہری پور کاشف ذولفقار، ایڈیشنل ایس پی ہری پور محمد ایاز خان اور دیگر افسران پولیس بھی ہمراہ تھے۔ چیمبر آف کامرس ہری پور …

مزید پڑھیں

پشاور میں پھندو روڈ پر خواتین و حضرات کیلئے مسجد اور دینی مدرسہ کی تعمیر میں مخٰیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل

پشاور (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پشاور کے گنجان آباد علاقے مسیزائی پھندو روڈ پر اپنی نوعیت کی پہلی مسجد تعمیر ہو رہی ہے۔ یہ مسجد 36 مرلوں پر محیط ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کیلئے بھی علیحدہ وضو خانہ اور …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کا وادی چوڑ مالی بٹگرام کا دورہ، اراضی تنازعہ کا مناسب حل نکالا جائے گا۔ ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز نے وادی چوڑ مالی ضلع بٹگرام کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان، ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سراج الدین اور ایلیٹ فورس …

مزید پڑھیں

ڈی پی او صوابی کا ایک اور احسن اقدام، عوام الناس کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں لائسنس کارڈ پرنٹنگ مشین کی تنصیب

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) عوام کی سہولت اور بروقت ڈرائیونگ لائسنس کارڈ فراہم کرنے کے لئے ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی دلچسپی پر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نورالامین خان اور نو تعینات لائسنس برانچ انچارج سید ابراہیم شاہ کی کاوشیں رنگ لاتے ہوئے آج …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے فراخدلانہ تعاون کو سراہتے ہیں۔ وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے فراخدلانہ تعاون کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ خیبرپختونخوا میں سابق فاٹا کے نئے اضلاع کی شمولیت اور …

مزید پڑھیں