Home / تعلیم (page 25)

تعلیم

بلدیہ عظمیٰ کراچی نارتھ ناظم آباد میں واقع کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج چلانے میں ناکام ہوگئی ہے، 1600سے زائد بچوں کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ عظمیٰ کراچی نارتھ ناظم آباد میں واقع کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج چلانے میں ناکام ہوگئی ہے، 1600سے زائد بچوں کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا ، دسمبر میں امتحانات ہیں اور گذشتہ 4 ماہ سے تدریسی عمل متاثر ہیں، ملازمین نے پرنسپل آفس سمیت …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری میں یو این ڈی پی کے تعاون سے پروگرام کامیاب جوان میں آرٹس کلچر و ثقافتی سیمینار کا انعقاد

ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری میں یو این ڈی پی کے تعاون سے پروگرام کامیاب جوان میں آرٹس کلچر اور ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کیا گیا جس کے بعد نعت رسول …

مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ کالج لساں نواب کا خراج تحسین

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ کالج لساں نواب کا خراج تحسین کالج ہذا کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کی طرف سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں اپنے فرائض کی بجا آوری کے دوران بہترین پروفیسر کے اعزاز …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سکنڈری اسکول کراچی کی سابقہ جونئیر پرنسپل نے سیکریٹری تعلیم، ڈائیریکٹر ایجوکیشن اور ڈی ای او کے خلاف مہم شروع کردی۔ ذرائع

کراچی (نوپ نیوز) گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسکنڈری اسکول کی سابقہ جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم احسن منگی، ڈائیریکٹر ایجوکیشن حامد کریم اور ڈی ای او مرزا ارشد بیگ کے خلاف مہم شروع کردی، نشاط امین کا کہنا ہے کہ اسکول سےغیر قانونی طور پر حاصل کی جانیوالی رقم …

مزید پڑھیں

کتابیں بندوقوں اور بموں کا بہترین متبادل ہیں۔ محمد حسین محنتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا کہ کتابیں اللہ تعالی سے ہمکلام ہونے کا ذریعہ ہیں اور خدائے واحد نے اپنے تمام احکامات کتابوں کی شکل میں انسانوں تک پہنچائے ہیں، کتاب کا کوئی متبادل نہیں ہے کتاب انسانوں کی سب سے …

مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب، سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب ہے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یونیورسٹی سٹاف، طلباء اور وزٹرز واک تھرو گیٹ کو استعمال ہی نہیں کرتے۔ واک …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس میں فوڈ فیسٹیول کا اہتمام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عالمی یوم خوارک کے موقع پر گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سرور کی خصوصی ہدایت پر فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر فوڈ کے حوالے سے مختلف سٹال اور آگاہی بینر لگائے گئے اور طلبا کو اگاہی …

مزید پڑھیں

درجنوں شکایت پر برطرف کی گئی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول کراچی کی جونئیر پرنسپل نے سیکریٹری تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی اقدامات اور اسٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویے کی درجنوں شکایت پر برطرف کی گئی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول کراچی کی جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے، نشاط امین نے پرنسپل آفس کو تالا لگا دیا …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام سابق ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر عبدالباقی مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس و فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام سابق ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر عبدالباقی مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس و فاتحہ خوانی تقریب منعقد کی گئی ۔ تعزیتی تقریب میں میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں، اسکولز مالکان، ماہر تعلیم، سول سوسائٹی کے …

مزید پڑھیں