Home / تعلیم (page 40)

تعلیم

میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج- ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا .سکول فنڈ میں کرپشن بے نقاب کرنے پر انتقامی کاروائی کی گئی .ٹرانسفر آرڈر …

مزید پڑھیں

سندھ بھر کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ کا این ای ڈی یونیورسٹی میں انعقاد

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) سندھ کے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور فارمیسی سال اول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ آج ہوگا- جس میں صوبے بھر سے طلبا حصہ لے سکیں گے۔ اس سے قبل ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس …

مزید پڑھیں

بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ: ناجیہ الماس) بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانی فارم جمع کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا- بغیر لیٹ فیس فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 نومبر 2018 ہے۔ جبکہ امتحانات 7 فروری 2019 سے شروع ہونگے

مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018 کے اسکروٹنی فارم 26 اکتوبر سے 26 نومبر 2018 تک وصول کیے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: احمد خان) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے اسکروٹنی فارم بروز جمعہ 26 اکتوبر سے بروز پیر 26 نومبر 2018ء تک وصول کیے جائیں گے۔ بورڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق …

مزید پڑھیں

محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار نے کہا ہے کہ محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ طلباء متوازن طرز تعلیم اختیار کریں۔ جسکے تحت تمام مضامین کی تیاری ساتھ ساتھ کریں۔ یہ بات انہوں نے امسال میٹرک …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے عہدے داروں کی جانب سے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی اور اپسما تعلقہ ڈگری کے نائب صدر فرحان منہاج نے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے …

مزید پڑھیں

نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا- 12 اکتوبر کو جاری کئے سرکلر کی کاپی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا …

مزید پڑھیں

خسرہ کے خلاف آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے زیر اہتمام آگاہی مہم اور واک کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے زیر اہتمام خسرہ کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں واک کا انعقاد کیا گیا- واک میں طالب علموں نے بھرپور شرکت کی اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز شارق اقبال تھے جبکہ …

مزید پڑھیں

ڈاؤ ڈینٹل کالج بہت جلد پی ایم ڈی سی سے رجسٹرڈ ہوگا، گورنر سندھ کی فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے ڈاؤ ڈینٹل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی رجسٹریشن پی ایم ڈی سی سے کرائی جائے گی۔ ڈاؤ یونیورسٹی کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں یہ …

مزید پڑھیں

این سی ایچ ڈی اساتذہ کا 14 سالوں سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج پانچویں روز بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا جاری

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی اساتذہ کا 14 سالوں سےریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج پانچویں روز بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا جاری رکھا دھرنے میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں اساتذہ نے شرکت کو یقینی بنایا جبکہ وزیر مملکت داخلہ …

مزید پڑھیں