تازہ ترین
Home / تعلیم (page 10)

تعلیم

سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اگر اسکول کی چھٹیوں کا اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول بند رکھیں گے۔ چیئرمین اپسما سید طارق شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید طارق شاہ نے نوپ نیوز سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول کی چھٹیوں کا اگر اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول …

مزید پڑھیں

اپسما میرپورخاص کا محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں پر صوبائی وزیر سعید غنی، نثار کھوڑو، ڈاکٹر منصوب صدیقی اپسما کے چیئرمین سید طارق شاہ کو خراج تحسین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، نائب صدر محترمہ شہناز پروین، محمد مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، مجتبی لغاری، غلام مصطفی بھگیو، محترمہ نبیلہ جلیل، عبدالمجید قریشی، غلام نبی چوہان و دیگر عہدے داران …

مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد وائس چانسلر گومل یونیورسٹی تعینات۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی تعینات۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے جاری کردہ لیٹر مورخہ 06 مارچ 2020 …

مزید پڑھیں

میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ تحصیل کے کاچہو کی علاقے میں حکومتی اور انتظامی طور پر عدم توجہ کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق وائرس کی وجہ سے 13 ملکوں میں اسکول بند ہیں جس کی وجہ سے 29 کروڑوں بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، متاثرہ ممالک میں چین، …

مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کی پہلی عالمی سوشل ورک کانفرنس اختتام پزیر، سوشل ورک کی اہمیت موجودہ دور میں بہت بڑھ گئی ہے۔ ڈاکٹر جوہر علی

پشاور (رپورٹ اصغر خان) یونیورسٹی آف پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے کہا ہے کہ سوشل ورک دنیا کے تمام علوم کو انسانی ترقی، سماجی انصاف اور فلاحی امداد کیلئے بروئے کار لاتا ہے جس سے انسانی تمدن و تجربات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت تمام بورڈز میں کرپشن کے مکمل خاتمے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے لیے بھی کوشاں ہے۔ صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت محکمہ تعلیم اور خصوصاً تعلیمی بورڈز میں ایسی اصلاحات متعارف کرانا چاہتی ہے جن سے تعلیمی ادارے اور بورڈز ایک دوسرے سے منسلک ہوں جبکہ صوبائی حکومت تمام …

مزید پڑھیں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ صوبے میں شرح خواندگی میں اضافے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کیلیے انکے …

مزید پڑھیں

نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم، سندھ کی سول سوسائٹیز ہمارا سرمایہ ہے افسر شاہی کو کو ناجائز پاور استعمال کرکے سو سوسائٹیز کے رہنماؤں کو …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وجوہات محکمہ تعلیم کی چھٹیاں، میرپورخاص میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول میں توسیع کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں ناظم امتحانات تعلیمی بورڈ انور علیم خانزادہ سے ملاقات کی اور 17 مارچ سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں میں توسیع …

مزید پڑھیں