نقل کی روک تھام کے لئے ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول سدھوجا کا دورہ، امتحانی سینٹر میں موجود بیرونی افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین افراد کو پولیسں کے حوالے کردیا
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے آج گورنمنٹ ڈگری کالج مورو اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول سدھوجا کے امتحانی مراکز کا دورہ کا۔ اس موقع پر انہوں نے امتحانات کے دوران نقل کو روکنے کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کا … مزید پڑھیں