Home / تعلیم (page 20)

تعلیم

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں سردار مظہر گورچانی ستار بلوچ کی سرپرستی میں میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین بحال کر دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں سردار مظہر گورچانی ستار بلوچ کے سرپرستی میں میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین بحال کر دی گئی۔ رئيس عدنان لغاری کو میرپورخاص اسٹوڈنٹ یونین کا صدر منتخب کردیا گیا۔ سردار مظہر گورچانی کا کہنا تھا کہ بہادر شاگردوں اپنے حقوق کے …

مزید پڑھیں

والدین کے بعد سب سے بڑا رتبہ استاد کا ہے، استاد کی ہی بدولت آج ہم استاد، ڈاکٹر، انجینئر، وکیل اور سب کچھ ہیں۔ محمد یعقوب نہڑی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میرواہ گورچانی میں 38 برس تک درس و تندرس کے مقدس شعبے سے وابستہ رہنے والے استاد محترم میؤ محمد اسحاق راجپوت گزشتہ روز ریٹائرڈ ہوگئے اس موقع پر استاد محترم کو خراج تحسین پیش کرنے کے ایک سادہ …

مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کی شراکت داری سے سندھ میں ابتک 112 اسکول تعمیر کیے جا چکے ہیں پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ان اسکولز میں ساڑھے 3 ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔ صوبائی وزیر سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ کی شراکت داری سے سندھ میں ابتک 112 اسکول تعمیر کیے جا چکے ہیں پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ان اسکولز میں ساڑھے 3 ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں اور ان اسکولوں …

مزید پڑھیں

پروفیشنل تعلیم کے بعد ملازمتیں نہ ملنا چیلنج ہے، ڈیجٹیلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی نے بھی مین پاور کی ضرورت کو کم کردیا ہے، وائس چانسلر مہران یونیورسٹی آف جامشورو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی نے کہا ہے کہ ہر سال لاکھوں طلبہ کو اپنی عام اور پروفیشنل تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمتیں نہیں ملتی ہیں جو ہم سب کے لیے چیلنج ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن اور جدید …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے گاؤں کے پرائمری اسکول میں استاد کی عدم تعیناتی کیخلاف طلباء اور علاقہ مکینوں کا احتجاج۔ 60 سے زائد طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایا جائے۔ مظاہرین

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نزدیک تعلقہ کوٹ غلام محمد کی یو سی میر اللہ داد ٹالپر کے گاؤں حاجی میر خان گورچانی کے پرائمری اسکول میں استاد کی عدم تعیناتی کے خلاف اسکول کے علاقہ مکینوں علی اکبر گورچانی، عبداللہ گورچانی، علی اصغر گورچانی …

مزید پڑھیں

گومل سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برادری کی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی طلباءکی تنظیم گومل سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برادری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم دین قاری عبدالمنان آف امریکہ تھے جبکہ اس موقع پر رجسٹرار گومل یونیورسٹی طارق محمود، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن الحاج دلنواز …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ یونیورسٹی ترمیمی بل کے حق میں دستاویزی ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئی، پاسبان نے حکومت سندھ کے اعتراضات کا جواب داخل کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ کے خلاف پاسبان نے سندھ ہائی کورٹ میں حکومت سندھ کے اعتراضات کا جواب داخل کر ادیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف سعید پر مبنی دو رُکنی بنچ نے پاسبان کے وکیل عرفان عزیز کو سندھ حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں

وی وانٹ یونیورسٹی ان میرپورخاص کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ذمہ داروں سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج آفاق احمد خان اور اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کے انچارج عظمت حسین عابدی نے متحدہ ضلعی دفتر میں سماجی رہنما ناصر اقبال کی قیادت میں آئے ہوئے …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ کے زیر اہتمام تعلیمی اور صنعتی اداروں میں فرضی مشقوں کا انعقاد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب محمد الطاف اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ نے گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ، گورنمنٹ کامرس کالج، اعوان سپورٹس، سمیت دیگر تعلیمی اور صنعتی اداروں میں فرضی مشقوں کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے” تعلیمی انقلاب“ ناگزیر ہوچکا ہے، پاکستانی نوجوانوں کی روشن خیالی دشمن کو برداشت نہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے”تعلیمی انقلاب“ ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری بہن ڈاکٹر عافیہ کا خواب تھا کہ وہ پاکستان میں تعلیمی …

مزید پڑھیں