تازہ ترین
Home / تعلیم

تعلیم

دارالعلوم میمن میں "میڈیا مینجمنٹ کورس” کا آغاز داخلہ ٹیسٹ کی تقریب میں سینیئر صحافیوں، ماہرین تعلیم اور علمائے کرام کی شرکت

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین) دارالعلوم میمن بولٹن مارکیٹ کے "میڈیا مینجمنٹ کورس” کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو میں مختلف مدارس ، کالجزاور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے کثیر طلبہ شریک ہوئے۔ دارالعلوم میمن ، نیو میمن مسجد میں داخلہ ٹیسٹ کی پروقار تقریب میں روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر علی حمزہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ : گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہانہ ٹیوٹا سکل بوٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول میں رنگا رنگ کھیل، رسہ کشی، لونگ جمپ، 100 اور 200 میٹر ریس سمیت پینٹنگ اور تقریروں کے مقابلے منقعد کروائے گئے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عامر باجوہ، میاں اشرف کمبوہ اور بانی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدہ کمبوہ نے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

وراثت کا قانون وطن عزیز میں عین اسلامی ہے، تحریم فاطمہ

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) اپنی بہن، بیٹیوں کا حصہّ جو اللہ کریم نے مقرر فرما دیا انہیں پورا پورا دیا جائے، اس میں کسی طرح کی بھی زیادتی قابل گرفت ہے، سابقہ کی گئی غلطیوں سے تہہ دل سے شرمندہ ہو کر …

مزید پڑھیں

طلباء و طالبات اپنے شاندار مستقبل کیلئے اسپائر کالج کمالیہ کا رُخ کریں، فضہ خالد

بانی پیارا  پاکستان ساجد کمبوہ کا اسپائر کالج کا وزٹ اور ادارہ کی تعریف۔ کمالیہ ( ایڈیٹرنیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) اسپائر گروپ آف کالجز روایتی طریقہ تدریس کی بجائے جدت کا قائل ہے، جدید تدریسی و تعلیمی نظام ہی ہمارا طرہ امتیاز ہے، اسپائر گروپ …

مزید پڑھیں

جامعہ کراچی نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس اور ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)،ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی)اورامپرومنٹ ڈویژن برائے بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 03 اگست2022 ء تک …

مزید پڑھیں

گرینچ یونیورسٹی اپنے پندرویں کانووکیشن کا انعقاد 19 فروری کو اپنے گرینچ کمپس میں کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرینچ یونیورسٹی کی وائس چانسلر سیما مغل کی سربراہی میں کانوکیشن 2022 کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انفارمشین اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلطان مغل، ڈائریکٹرکوالٹی کنٹرول، رب نواز، اسٹوڈنٹ پرووسٹ، نوید مغل، ہیڈ آف میڈیا افیئرز روحیل انتخاب موجود …

مزید پڑھیں

اساتذہ کی غیر تدریسی فرائض پر پابندی کے نوٹیفیکیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تنظیم اساتذہ پاکستان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اساتذہ اس قوم کے حقیقی معمار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ حکومت کی طرف سے ان معماران قوم کو ہر طرح سے ریلیف اور ان کے تمام جائز حقوق ادا کرنا ضروری ہیں تاکہ اساتذہ اپنی تمام تر صلاحیتیں طلباء کے روشن مستقبل …

مزید پڑھیں

موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ پروفیسر ابو عامر اعظمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی نسل کو مغربی تہذیب سے بچانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ پروفیسر ابو عامر اعظمی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سجنے والے پاکستان لرننگ فیسٹیول میں بچوں کے لیے28 دلچسپ کتابوں کا اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ادارہ تعلیم و آگہی کی طرف سے بچوں اور اساتذہ کے لیے منعقد کیے جانے والے تین روزہ پاکستان لرننگ فیسٹیول میں بچوں کے لیے 28 رنگا رنگ اور دلچسپ کتابوں کا اجرا ہوا، جنھیں (روم تو ریڈ) کی طرف سے دس ایم ای این اے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر تورغر نے ہائیر سیکنڈری اسکول جدبا میں سیکنڈ شفٹ کا افتتاح کر دیا

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبائی حکومت کی طرف دور دراز علاقوں میں طلباء کی مشکلات کے پیش نظر سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر تورغر نے ضلعی ہیڈ کوارٹر جدبا میں سیکنڈ شفٹ کا افتتاح کیا۔ اسکول کے طلباء اور …

مزید پڑھیں