دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم و تدریس کی بہتری کیلئے کوشاں ہے سرکاری تعلیمی اداروں میں انتہائی قابل اساتذہ اپنے اپنے اسکولوں میں طلبہ کو محدود وسائل کے باوجود بہتر تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آئل اینڈ گیس سوشل …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، چئیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈی ایجوکیشن محمد یوسف بلوچ نے بتایا کہ ضمنی امتحان میں 12 ہزار 588 طلباء شریک ہوئے، امتحان میں 9 ہزار 835 طلباء کامیاب اور 2 …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبے بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیویشن منسوب صدیقی نے ہدایت نامے میں کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری کی صدارت میں 170 ویں ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں رجسٹرار طارق محمود ‘کواڈینیٹر گریجویٹ اسٹیڈیز پروفیسر ڈاکٹر شادی اللہ خان سمیت تمام شعبہ جات کے ڈینز، ڈائریکٹرز سمیت …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق چھٹیاں 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی اور تاحال چھٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ برس سرد موسم اور شدید …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق سینیٹر و صوبائی مشیر تاج حیدرنے کہا ہے کہ جس زمین پر ہم چلتے ہیں اس زمین کا ہم پر قرض ہے ہمیں ہروقت سوچنا چاہئے کہ یہ قرض ادا کر رہے ہیں یا نہیں یہ نہ ہو کہ ہم اس دنیا سے چلے …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈ ہ پور نے کہا ہے کہ اسکولوں میں معیار تعلیم میں بہتری لانا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے جبکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکولوں اور کالجز میں کھیلوں کا فروغ بھی …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا یونیورسٹی آف صوابی اور وومن یونیورسٹی کے مشترکہ کانووکیشن کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے ہمراہ شرکت۔ اسپیکر نے یونیورسٹی آف صوابی کے احاطے میں پودا لگایا، بعد ازاں تقریب میں شریک طلباء و طالبات …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, تعلیم, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات میں کارکردگی اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے اورجہاں بہترین کارکردگی کے حامل افسران اور ملازمین کی حوصلہ افزائی اور …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ریجنل ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن میرپورخاص غلام علی بوذدار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی بچوں کو کارآمد شہری بنانے کیلئے سندھ بھر میں کئی اسپیشل اسکول کھولے گئے ہیں جہاں خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم دی جارہی ہے ہمیں خصوصی اور …
مزید پڑھیں