تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن

سندھ بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبے بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیویشن منسوب صدیقی نے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائے جائیں۔ تمام نجی اسکول ویکسین پلانے والی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے پابند ہونگے تعاون نہ کرنے اور قطرے پلانے سے انکاری اسکولوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے