تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میڑک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، چئیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈی ایجوکیشن محمد یوسف بلوچ نے بتایا کہ ضمنی امتحان میں 12 ہزار 588 طلباء شریک ہوئے، امتحان میں 9 ہزار 835 طلباء کامیاب اور 2 ہزار 753 امیداور ناکام ہوئے، کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات ملک کا نام روشن کریں گے، ناکام امیدوار مایوس نہ ہوں، محنت اور مستقل مزاجی کو اپنا شعار بنائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے