Home / اسلام آباد (page 36)

اسلام آباد

پاکستان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مشاورت سے فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

وفاقی وزارت صحت اور پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 15 سال گذر جانے کے باجود فیڈرل ڈرگ سرویلنس لیبارٹری کی تکمیل کا عمل پورا نہ ہوسکا

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) وفاقی وزارت صحت (نیشنل ہیلتھ سروسز ) اور پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 15سال گذر جانے کے باجود فیڈرل ڈرگ سرویلنس لیبارٹری کی تکمیل کا عمل پورا نہ ہوسکا۔ جبکہ تاحال اس پر عوامی ٹیکسز کا 15کروڑ سے زائد …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔ اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام ڈالر کے بارے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ مظفرآباد پہنچنے پر وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر اور دیگرسرکاری عہدیدار استقبال کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیریوں پر ظلم کرنے والی مودی کی فاشسٹ حکومت کو دنیا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے شاندار استقبال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز وطن واپسی کے لیے نیو یارک سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم ان کے طیارے کو فنی خرابی کے …

مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی۔ ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دو روپے پچپن پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 …

مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر اکتوبر کے آخری ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کی تفصیلات پاک ترک وزارت خارجہ کے حکام طے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل …

مزید پڑھیں

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے دوران 27 اور 28 ستمبر کو پاکستان کے تمام داخلی راستے اور کارگو ٹرمینلزمکمل بند ہوں گے۔ اعلامیہ دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے حفاظتی اقدامات کے طور پر افغانستان میں صدارتی انتخابات کے دوران دو دن کے لیے افغان سرحد جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 27 اور 28 ستمبر کو تمام داخلی …

مزید پڑھیں