Home / اسلام آباد (page 32)

اسلام آباد

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے عمل کو روک کر آڈیٹرجنرل پاکستان سے آڈٹ کرایا جائے، رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اقبال محمد علی خان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اہم رکن اور سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی کی سربراہی میں بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات منفی اور سپورٹس دشمن ہیں، انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ان جارحانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کی چیئرمین شپ مل گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی سامنے آئی ہے۔ پاکستان کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کی چیئرمین …

مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ایئر چیف سے الوداعی ملاقات، تینوں افواج کے درمیان مشترکہ و مربوط کاوشوں کو اجاگر کرنے پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ اس موقع پر جنرل زبیر محمود …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ یادگاری سکہ جاری کردیا، بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے 50 روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔ 50 روپے مالیت والے اس یادگاری سکے کے کے ایک رخ پر چاند ستارا …

مزید پڑھیں

اسلام کا تصور نبی کریمؐ کے ذریعے ہم تک پہنچا۔ریاست مدینہ نے خواتین کو تمام حقوق دیئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسلام کا تصور نبی کریمؐ کے ذریعے ہم تک پہنچا۔ریاست مدینہ نے خواتین کو تمام حقوق دیئے۔ نبی کریمؐ نے صحت اور صفائی کی خصوصی تعلیم دی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

میرا ایمان ہے کوئی عظیم انسان بننا چاہتا ہے تو آپ صلّی الله علیہ وسلم کو رول ماڈل بنائے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ ریاست مدینہ پر اس لئے زور دیتے ہیں کیونکہ یہ میری زندگی کا تجربہ ہے، زندگی کے تجربات میں اسوہ کامل پر عمل کو ہی بہترین پایا ہے۔ پہلے میرے رول …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں …

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کے فیصلے پر پاکستان کا …

مزید پڑھیں

نوجوت سدھو کا فیصل جاوید سے رابطہ، کرتارپور کی تقریب میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارتی سابق کرکٹر، سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے سینٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور 9 نومبر کو کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں