Home / اسلام آباد (page 33)

اسلام آباد

کرتار پور راہداری سے خطے کی تاریخ بدلے گی، یاتریوں سے 9 اور 10 نومبر کو فیس نہیں لی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتی افواج کی بربریت کا سلسلہ مقبوضہ کشمیر میں جاری ہے، 98 روز سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور مکمل لاک ڈاؤن ہے، امریکی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیاء کی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے گواہ عدالت نہ آسکے، عدالت نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے 20 سے 25 دن کی مہلت کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی، کیس کے گواہ عدالت نہ آسکے، عدالت نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے 20 سے 25 دن کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، گھریلو ملازمہ بن کر گھر والوں کو نشہ آور گولیاں دے کر وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کی تین ملزمات گرفتار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، گھریلو ملازمہ بن کر گھر والوں کو نشہ آور گولیاں دے کر وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ کی تین ملزمات گرفتار، ملزمات میں حلیمہ بی بی، سمیرا بی بی عرف آمنہ اور ثناء بی بی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے استعفیٰ پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ اگر افراتفری پیدا ہو تو پھر ملک کے لیے اداروں کو آگے آنا ہوتا ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ایک معاہدہ کیا ہے اور آگے بڑھیں گے تو اپنے ہی کیے …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ٹرین کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں، لوگ اجتماع پر جا …

مزید پڑھیں

پاکستان اور کیوبا کے درمیان ویزے کی شرط جزوی ختم کرنے کا معاہدہ طے ہوگیا، جس کا اطلاق سفارتی منصب اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور کیوبا کے درمیان ویزے کی شرط جزوی ختم کرنے کا معاہدہ طے ہوگیا ہے، جس کا اطلاق سفارتی منصب اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔ کیوبن نائب صدر رابرٹو مورالز اوجیدا نے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا نریندر مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کے سیاہ دن کے تناظر اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے ملک میں مقیم تمام ہندو شہریوں کیلئے خوشی کے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے وحشیانہ مظالم کا نوٹس لے۔ مشال ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے بین الاقوامی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے وحشیانہ مظالم کا نوٹس لینے اور بھارتی وزیراعظم مودی کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت …

مزید پڑھیں

آج پاکستانی قوم کشمیریوں کے نصب العین کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور اس پختہ عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ہر حالت میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی براۓ اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور اسکے عوام کشمیریوں کو اپنے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ اور قانونی جدوجہد میں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے جس …

مزید پڑھیں