نومبر 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لیٹر 25 پیسے کمی کے ساتھ نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی کے …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کے بعد مختصر حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت افریقی ممالک کی سفرا کانفرنس کے دوسرے سیشن کا آغاز۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سیکرٹری تجارت سردار احمد نواز سکھیرا بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔ اس اجلاس میں الجیریا، مالی اور موریطانیہ و دیگر افریقی ممالک میں …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا۔ عمران خان نے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے رابطے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اس بات کی تردید کرتے ہوۓ عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے پی ٹی اے کے کی ویب سائٹ، ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو دوبارہ اغواء کرلیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے پاکستان میں گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغواء اور زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو بازیابی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا …
مزید پڑھیں