Home / اسلام آباد / سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست خالی ہوگئی جس پر یاسین آزاد ایڈووکیٹ کا تقرر کردیا گیا ہے، اٹارنی جنرل نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کردیئے۔ واضح رہے کہ آج صبح ہی آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کیا گیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے