Home / اسلام آباد / پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اشتہار کی تردید کردی، گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اشتہار کی تردید کردی، گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اس بات کی تردید کرتے ہوۓ عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے پی ٹی اے کے کی ویب سائٹ، ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ پی ٹی اے نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے وٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے