تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ایک اور جعلی اکاؤنٹ نکل آیا اکاؤنٹ سے کروڑوں کی ٹرانزکشن، خاتون محکمہ صحت کی ملازمہ ہیں

کراچی میں ایک اور جعلی اکاؤنٹ نکل آیا اکاؤنٹ سے کروڑوں کی ٹرانزکشن، خاتون محکمہ صحت کی ملازمہ ہیں

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ایک اور جعلی اکاؤنٹ سامنے آگیا محکمہ صحت کی خاتون ملازمہ کے نام پر اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز- خاتون کو 1 کروڑ 10 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس مل گیا- ٹیکس کا نوٹس ملنے پر جعلی اکاؤنٹ کے بارے میں پتا چلا- جعلی اکاؤنٹ کھلوانے کے لئے شناختی کارڈ اور میرا موبائل نمبر بھی استعمال کیا گیا 4 سال پہلے میرا موبائل فون کھو گیا تھا- محکمہ صحت کی ملازم ہوں- 2 ماہ سے تنخواہ بھی نہیں ملی ہے- ایف بی آر نے بھی تحقیقات کی ہیں ایف بی آر نے ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کو کہا ہے نہیں معلوم کہ اکاؤنٹ کس نے اور کیوں کھلوایا فیڈرل بی ایریا کے بینک میں جعلی اکاؤنٹ کھلوایا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ، میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ سعید غنی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے