تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں- محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں- محکمہ موسمیات

‏کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا ‏سمندری طوفان لوبان کراچی سے 1500 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے سمندری طوفان یمن اور عمان کی جانب بڑھ رہا ہے طوفان دو روز میں عمان اور یمن کے ساحل سے ٹکرائے گا جبکہ خلیج بنگال میں بھی ہوا کا ایک اور کم دباؤ موجود ہے- طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ، میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ سعید غنی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے