تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال پولیس کا آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ کچاکھوہ کے علاقے میں سرچ آپریشن، پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

خانیوال پولیس کا آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ کچاکھوہ کے علاقے میں سرچ آپریشن، پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ کچاکھوہ کے علاقہ 32 دس آر میں پولیس کا سرچ آپریشن ۔ دورانِ سرچ آپریشن 20 گھروں کی تلاشی لی گئی سرچ آپریشن کے دوران 36 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ۔ تھانہ کچا کھوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 1عدد پسٹل 30 بور 2 عدد رائفل بارہ بور اور 12 عدد گولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ، میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ سعید غنی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے