کراچی پولیس حقہ شیشہ مافیا کے خلاف ان ایکشن، درخشاں پولیس کا کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار 6 حقہ شیشہ اور چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشںاں ارشد جنجوعہ نے معاشرے کے ناسوروں کو اپنے نشانے پر … مزید پڑھیں