تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چمن پاک افغان سرحد پر پاک افغان فورسز مورچہ بند، پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کو مکمل سیل کردیا

چمن پاک افغان سرحد پر پاک افغان فورسز مورچہ بند، پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کو مکمل سیل کردیا

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن پاک افغان سرحد پر پاک افغان فورسز مورچہ بند- وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری پاکستانی حکام نے چمن پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کو مکمل سیل کردیا-پاکستانی حکام نے سرحد پر سیکورٹی میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا اور شہر میں گشتیں شروع کر دی دونوں ممالک کے سرحدی فورسز کے درمیان تنازعہ گزشتہ دنوں باڑ لگنے پر ہوا اورکئی دنوں سے پاکستان کی جانب سے باڑ لگانے کا کام بھی بند کر دیا ہے- پاک افغان بارڈر سوروں سہان کے علاقے میں دونوں ممالک کے فورسز پہنچانا شروع ہوگئے افغان فورسز کے جانب سے مورچے بنائے جا رہے ہیں اور بھاری ٹینک وغیرہ بھی پہنچا دیے گئے ہیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اقرا یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک کا رنگا رنگ آغاز، مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری

کراچی (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اقراء یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک اور اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے