تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے میرواہ میں چنگچی رکشہ حادثے کا شکار، درجن سے زائد ہندو یاتری زخمی, زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

میرپورخاص کے علاقے میرواہ میں چنگچی رکشہ حادثے کا شکار، درجن سے زائد ہندو یاتری زخمی, زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ روڈ لغاری پمپ پر چنگچی رکشہ الٹ جانے سے گاؤں ابراہیم مری تحصیل سندھڑی کے رہائشی ہندو برادری کے ایک درجن سے زائد یاتری شدید زخمی- زخمیوں میں 9 بچے 4 خواتین اور 5 افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

اقرا یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک کا رنگا رنگ آغاز، مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری

کراچی (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اقراء یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک اور اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے