تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلدیہ کمپلیکس میرپورخاص کے قریب دکانداروں نے موٹر سائکل چور کو پکڑ لیا خوب مہمان نوازی کے بعد پولیس کے حوالے, چور کے سنسنی خیز انکشافات

بلدیہ کمپلیکس میرپورخاص کے قریب دکانداروں نے موٹر سائکل چور کو پکڑ لیا خوب مہمان نوازی کے بعد پولیس کے حوالے, چور کے سنسنی خیز انکشافات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ میرپورخاص کے دکانداروں نے حسب معمول موٹر سائکل چوری کرنے والے ملزم کو موٹر سائکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- درجنوں دکانداروں نے چور پر سخت تشدد کے بعد ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا- دوسری جانب پولیس زرائع کے مطابق گرفتار چور نے اپنی پوری گینگ کے نام پولیس کے سامنے ظاہر کرکے چوری شدہ موٹر سائکلیں چنگچی میں استعمال ہونے والی کٹی ہوئی موٹر سائکلوں کا ملبہ بر آمادہ کروایا ہے. تفشیش جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے