تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس ۔ مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو دھر لیا ملزم محمد فیض خان ولد محمد عامر خان کے قبضے سے 200 گرام اعلٸ نسل کی چرس برآمد ملزم ڈیفنس ۔ کلفٹن کے علاقوں میں چرس کی ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ منشیات کے کاروبار کو فروخت دے رہا تھا ملزم کے خلاف امتناٸ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے مطابق زہریلے کاروبار میں ملوث سماج دشمنوں کو انکی دکانوں سمیت جیل منتقل کرونگا خواہ وہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے