نومبر 27, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) چوتھی سالانہ بین الاقوامی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے بنکاک میں ہوا جس میں پاکستانی اور تھائی کمیونٹی کے ساتھ مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی- تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) جشن ِ عید میلاد النبی کی مناسبت سے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی ولادت کا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ بنکاک فیضان مدینہ میں میلادالنبی کے جلوس، ریلیاں اور محفل میلاد کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ بنکاک میں میلادالنبی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2018 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) عدالتی احکامات کے برخلاف ملازمین معططلی کا شکار- سرکاری ملازم کو زبردستی، کسی سیاسی دباؤ یا پھر انکوائری کی صورت میں بھی زیادہ مدت کے لئے معططل یا او ایس ڈی نہیں رکھا جاسکتا، انکوائری جلد مکمل کرنے کا حکم – بلدیہ عظمی کراچی میں عدالتی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2018 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) تمام یونین کونسلوں میں جاری سہولیات کی فراہمی کے عمل کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے اراکین کونسل اور علاقہ معززین کے ہمراہ …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) گجرات کے علاقہ میں کاریں چوری کرنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار، 3 عدد قیمتی کاریں، ایک کیری ڈبہ اور اسلحہ برآمد- تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی سربراہی میں گجرات کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہوں …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع لنک روڈ پر بخمالی کے مقام پر بارات کیلئے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور ڈاٹسن گاڑی ٹکرانے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے. جاں بحق ہونے والوں میں دو مرد، دو خواتین جبکہ ایک 12 سالہ …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, سبی
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے چین سے دوستی کا اظہار اور گزشتہ دنوں چینی سفارت خانے پر بزدلانہ حملے کی مذمت میں بگٹی قبائل سڑکوں پر نکل آئے اور چین سے اپنی محبت کے اظہار میں ریلی نکالی ریلی …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
کوٹری (رپورٹ: سبحان بلوچ) نوری آباد سپر ہائی عیسی سیمنٹ فیکٹری کے قریب غیر قانونی پٹرول ڈیزل کا بڑا زخیرہ برآمد 6 افراد گرفتار ایس ایس پی جامشورو موقع پر پہنچ گِئے- سپر ہائی وے نوری آباد عیسی سیمنٹ فیکٹری کے قریب نوری آباد پولیس کی بڑی کاروائی ہزاروں لیٹر …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) ذرائع کے مطابق سیہون پولیس کی بھان سید آباد کچے کے علاقے میں کاروائی- سیہون پولیس پولیس نے متعدد رپوش ملزم گرفتار کر لئے- سیہون پولیس کی خفیہ کاروائی ملزمان کو سیہون پولیس موبائیل میں سیہون منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
کوٹری (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او کوٹری کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ کوٹری شہر سے 2 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں اویس ولد اسماعیل ملک اور حسنین ولد عبدالجبار سکنہ پریٹ آباد حیدرآباد کے رہائشی ہیں- گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو شراب کی بوتلیں برآمد- ملزمان کے …
مزید پڑھیں