نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے پر ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ہوٹل مالک پرائمری استاد محمد صالح بھٹو کا 15 سالہ نوجوان بیٹا زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی کا متحرک پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان چرس رکھنے کے کیس میں دوست وقاص سمیت گرفتار- سی آئی اے پولیس تھرپارکر نے کلوئی کے پاس پی ٹی آئی ر ہنماء بابر زمان خان اور انکے دوست وقاص کو گرفتار کیا …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
بکھر/ دریا خان (بیورو رپورٹ) دریاخان میں آرے مالکان پیٹی پھٹی ٹھونکنے والے سینکڑوں مزدوروں کا استحصال کرنے لگے پیشگی کی آڑ میں پیٹی پھٹی تیار کرنے والے سینکڑوں مزدور آرے مالکان سے بلیک میل ہونے لگے اجرت کم کام زیادہ غریب مزدور طبقہ مقروض اور پیشگی کے پرکشش نام …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چینی کمپنی کا قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان- چینی کمپنی نے قونصلیٹ پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ گوادر بندرگاہ اور اکنامک زون بنانے والی چینی کمپنی نے کراچی میں چینی قونصلیٹ حملے میں …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
دکی (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) اسسٹینٹ کمشنر دکی میران بلوچ کا عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل کلینک اور میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے- کاروائی کے دوران 8 عطائی ڈاکٹروں کے میڈیکل اسٹور اور کلینک سیل کردیئے گئے- کاروائی کے دوران سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا- کاروائی کے دوران سرکاری ٹیچر …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور کی مسافر کوچ گاڑی میں دورانِ سفر خضدار کے علاقہ سونارو میں آگ لگ گئی، سارا قیمتی سامان جل کر راکھ، لوگ معجزانہ طور محفوظ رہے، سہولیات دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مسافر کوچ میں لگی آگ بجھائی نہیں جاسکی- مسافر کوچ کراچی …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عید گاہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف ریکارڈ توڑ ایکشن 30 ملزمان گرفتار، کمیونٹی پولیسنگ کی نئی مثال بھی قائم کردی- عید گاہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف ریکارڈ توڑ ایکشن، 30 ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں اسلحہ، منشیات، گٹکا اور ماوا برآمد، ایس …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات مافیا کی زندگی حرام کردینے کا عزم- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو الٹا لٹکا دینے کا عزم کرلیا۔ بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار اعلیٰ کوالٹی کی …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر تھانیداروں کو ہائی الرٹ رہنے …
مزید پڑھیں نومبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار جبکہ 2 اشتہاری بھی بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں۔ مقدمہ درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل …
مزید پڑھیں