Home / اہم خبریں / نصیرآباد پولیس کی بڑی کاروائی دھماکہ خیز مواد برآمد

نصیرآباد پولیس کی بڑی کاروائی دھماکہ خیز مواد برآمد

نصیرآباد (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نصیرآباد پولیس کی بڑی کاروائی- ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی چھتر اور ایس ایچ او چھتر نے کاروائی کرکے چھتر کے علاقہ باغتڑ سے 2 انٹی مائینز، 2 آئی ای ڈی، 2 مارٹر گولے اور 10 کلو دھماکہ خیز مواد بر آمد کرلیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے