نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا میں سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین کا ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا ہے مذکورہ غیر حاضر ملازمین باقاعدگی سے حکومت سے تنخواہیں بھی وصول کررہے ہیں انکوائری کمیٹی نے طویل غیر حاضر رہنے والے ملازمین …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ ہاشو کولہی کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد. شادی شدہ خاتون نے خوکشی کی ہے مزید معلومات پوسٹ مارٹم انے کے بعد معلوم ہونگی- پولیس- واقعہ نوکوٹ ریلوے اسٹیشن کے گھر میں ہوا
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور قیم کاشف سعید شیخ نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کے خطیب مولانا محمد جمیل، جے یو پی کے صوبائی رہنما مفتی محمد شریف سرکی اور سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی خان …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 10 مجرمان کو سزا سنادی. تمام مجرموں کو سات سات سال قید کہ سزا اور 50 ہزار جرمانہ فی مجرم سنادی گئی. جرمانہ نہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید چھ ماہ …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ممبر وفاقی محتسب عالی (ر) سیشن جج چوہدری عبدالحمید نے میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے زکریا ہال میں کھلی کچہری کے دوران واپڈا اور سوئی گیس کے متعلقہ سائلین کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری طور پر عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے عدالت عظمیٰ کے سربراہ جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے بچے دو ہی اچھے کے نعرے کے تحت اب آبادی کنٹرول مہم چلانے والے اعلان کو اللہ کے نظام کو چیلینج …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان جیل اور بنوں جیلوں پر حملوں کے واقعات کے بعد دہشت گردوں کے لئے زیر زمین جیل بنانے کا منصوبہ دو سال بعد مکمل کرلیا گیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد قیدیوں، عام قیدیوں سمیت سزائے موت وغیرہ کے قیدیوں …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ٹیکس وصولی عملے اور ڈمپر والوں میں جھگڑا- ڈمپر ٹیکس وصول کرنے والوں کا لگایا ہوا ڈنڈے کا بیرئر توڑ کر اسپیڈ میں گیا تو عملے نے کالونی گراؤنڈ پر روک لیا- ڈرائیور پر …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر کے قریب بس اور کار کے تصادم میں منچن آباد کے رہائشی کار سوار مدثر حسین ،احسان اللہ اور محمد ظفر شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ریسکیو 1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) درابن پولیس نے کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں غیر قانونی ڈیزل برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق درابن پولیس نے ایف سی قلعہ قبرستان کے قریب پر مشکوک ڈبل ڈور پک …
مزید پڑھیں