Home / admin (page 910)

معذوروں کے عالمی دن پر معذوروں کا احتجاج، ویل چئیرز اور زکات کے پیسے تک نہیں ملتے معذوروں کا کوٹہ بھی نہیں دیا جاتا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) معذوروں کے عالمی دن پر میہڑ شہر کے معذوروں کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے ایاز چانڈیو، عاشق دریانی، گلزار چنجنی نے احتجاج کیا معذوروں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی معذور افراد کے کوٹے پر عمل نہیں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا ہے اور مختلف اشیاءکی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم سرما کے دوران پھل سزیاں …

مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو سرعام لوٹ لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ پر سر عام میں ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے سیلز مین محمد عثمان سے 29 ہزا روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے  

مزید پڑھیں

معروف اینکر، ایکٹر، سابق ایم این اے اور نیلام گھر سے شہرت پانے والے طارق عزیز نے اپنی تمام جائیداد مرنے کے بعد حکومت پاکستان کو وقف کر دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) معروف ٹی وی کمپئیر معروف اینکر، ایکٹر، سابق ایم این اے اور نیلام گھر، طارق عزیز شو کے میزبان طارق عزیز نے اپنے ساری جائیداد مرنے کے بعد حکومت پاکستان کو وقف کر دینے کا اعلان کر دیا، طارق عزیز کا کہنا ہے کہ میری کوئی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں خواتین کی معاشی ترقی کا رجحان تحریر: ہمان بیگم

بلوچستان میں خواتین کی معاشی ترقی کا رجحان تحریر: ہمان بیگم بلوچستان وطن عزیز کا ایک انتہائی اہم اور حساس ترین صوبہ ہے- پاکستان میں جس قدر قدرتی معدنیات ہیں ان میں زیادہ تر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پی جاتی ہیں- ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں اس …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میرپورخاص میں راشن، سلائی مشینیں اور ویل چئیرز کی تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میں ایم این اے شمیم آرا پہنور، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند کرن کمار، کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ، سرپرست گلستان معزورین آفاق احمد، صدر نیشنل پریس کلب قمر الدین شیخ، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن مزدور کی جان لیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سبزی مارکیٹ گیٹ نمبر دو پر تجاوزات گرانے کے نوٹس کے بعد دکانداروں نے آج اپنی مدد آپ تجاوزات پر قائم دکانیں توڑی تو دکان مالک ذوالفقار قریشی کی ناجائز تعمیر دکان توڑنے کے دوران پلر گرنے سے 78 موری گاؤں کا رہائشی 28 سالہ …

مزید پڑھیں

کار کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈ حق باہو مدرسے کے قريب کار کى ٹکر سے ايک شخص سيد محمد ولد راز محمد سکنہ سرياب کيچى بيگ ہلاک- ہلاک ہونے والے شخص کی نعش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا  

مزید پڑھیں

شادی میں پٹاخوں کے دھماکے، 2 افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران زور دار پٹاخے کے دھماکوں پر پولیس کی کاروائی، محلہ حضرت بلال سے دو افراد کو دھرلیا گیا- ایس ایچ او سٹی محمد جاوید مروت نے ڈیرہ شہرکے محلہ حضرت بلال میں شادی کی تقریب کے دوران زور دار …

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔ مارچ سے نومبر تک رضاکارانہ طور پر واپسی کے تحت رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزین کارڈ رکھنے والے چھ ہزار سے زائد خاندان وطن واپس جاچکے ہیں۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین …

مزید پڑھیں