Home / admin (page 689)

دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مصالحت ہوگئی، نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مصالحت ہو گئی، نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالصحت اسپتال انتظامیہ اور نشوہ کے والد کے درمیان صلح نامہ ہوگیا جس …

مزید پڑھیں

گجرات کے علاقے ڈنگہ میں 22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ حکومت ماریہ کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعٰلی پنجاب

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات کے علاقے ڈنگہ میں 22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑ دیا تھا دو سال تک اس کو خفیہ جگہ پر رکھا ماں باپ کو ملنے کی اجازت نہ دی۔ اب ماریہ کے والد نے جب ملاقات کی تو …

مزید پڑھیں

پاکستان کے لئے خوشی کی خبر کویتی کمپنی پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرے گی، 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس تلاش کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان تیل و گیس کے ذخائر …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ کرلیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تاریخی اقدام کے تحت غیر ملکی شہریوں کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں اماراتی حکام …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائی سرچ آپریشن کے دوران شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد، ڈیلرز گرفتار

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن میں تعینات ایس ایچ او افتخار ملکانی اورسب انسپکٹر منصب منیر قیصرانی کی کاروائی، سرچ آپریشن کے دوران شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد، ڈیلرز گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری۔ ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر متوقع ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر قاسم نامی نو جوان قتل۔ قاسم سعودیہ سے چھٹی پر آیا تھا میکن میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران 28 سالہ قسم نے نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ختم کروانے …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان یونان کے کونسلر امیگریشن کا آولونا جیل کا دورہ پاکستانی قیدیوں سے ملاقات، رمضان المبارک کی مناسبت سے قیدیوں میں سامان تقسیم کیا

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سفارت خانہ پاکستان یونان کے کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آولونا جیل کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے جیل کے پولیس چیف خریستوفوروس یاناکوپولوس سے بھی ملاقات کی اور رمضان المبارک میں قیدیوں کی فلاح و بہبود …

مزید پڑھیں

کراچی میں ناظم آباد پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ناظم آباد پولیس منشیات مافیا کا مکمل صفایا کردینے کے لئے پر عزم ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات …

مزید پڑھیں

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاءاللہ پاکستان کے عوام ہر مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا افطار پارٹی سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے قوم پر آزمائش آتی ہے انشاءاللہ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں …

مزید پڑھیں