تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائی سرچ آپریشن کے دوران شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد، ڈیلرز گرفتار

ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائی سرچ آپریشن کے دوران شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد، ڈیلرز گرفتار

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن میں تعینات ایس ایچ او افتخار ملکانی اورسب انسپکٹر منصب منیر قیصرانی کی کاروائی، سرچ آپریشن کے دوران شراب کی درجنوں بوتلیں برآمد، ڈیلرز گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے