Home / admin (page 691)

قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے تین ملزمان کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر تین ملزمان کو بری کردیا۔ ڈگری پولیس اسٹیشن میں 2012 میں محمد یاسین آرائیں، محمد آصف آرائیں اور محمد یوسف راھموں پر قتل اور اغوا کا مقدمہ مسمات حسینہ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پر آگئی

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ نمایاں ہے، ہلکے سبز رنگ کی پٹیاں بھی اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے، ایک طرف پیلے رنگ کا ستارہ اور دوسری طرف ورلڈ کپ لوگو بنایا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز نے طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گراۓ۔ سعودی حکام کا دعویٰ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق طائف کے علاقے میں دو میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک میزائل کا رُخ مکہ اور دوسرے کا رُخ جدہ …

مزید پڑھیں

نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل کرلی۔ ذرائع

لاہور(بیورو رپورٹ) نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت خارج کرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب تفتیشی افسران نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے، اس حوالے سے تمام شواہد …

مزید پڑھیں

پولیس اور انٹیلی جنس کا اہم آپریشن داتا دربار کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کے سہولت کار گرفتار

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے اہم آپریشن کے دوران داتا دربار کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کے “سہولت کار” کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی “ڈان “کے مطابق مشترکہ آپریشن کے رکن اور سینئرعہدیدار …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ پولیس کا اس متعلق …

مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاً گناہ ہے۔ مفتی تقی عثمانی و مفتی محمد زبیر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی تقی عثمانی نے کہا موجودہ حالات میں ڈالرخرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاً گناہ ہے، دعا کی کہ اللہ تعالی ہمیں اس گناہ اور اسکے برے نتائج سے محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کے مصنوعی بحران اور روپے کی بے قدری کا …

مزید پڑھیں

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس بدھ چوبیس اپریل 2019 کو شام کے چھ بجے حینیسی ہوٹل، اے بین میں اسد بگلا کی نئی کتاب بھنڈاری کا اجراء ہوا۔ پروگرام کا انعقاد پٹروسمک کتب خانے کی طرف سے ہوا۔ بطور مہمانِ خصوصی …

مزید پڑھیں

پاکستان جوجسٹو ٹیم کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تھائی لینڈ میں ہونے والے جوجسٹو ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ و سلور میڈل حاصل کرنے والی پاکستان جوجسٹو ٹیم کے اعزاز میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں جوجسٹو کھلاڑی فاطمہ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گھوٹکی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر انسداد منشیات سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ خانپور مہر میں واقع اپنی رہائش گاہ میں منگل کی صبح سحری کے وقت سردار علی محمد مہر کو دل کی تکلیف ہوئی تھی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ وزیرِ اعظم …

مزید پڑھیں