جون 3, 2019 اہم خبریں, تجارت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل کاروبار کے آخری روز ٹریڈنگ کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 301 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 35 ہزار 673 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شدت پسند کی جانب سے افغان صوبے غزنی میں خودکش کار بم حملے سے پولیس کمپاﺅنڈ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث چھ …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) ننکانہ صاحب میں موٹر وے ایم تھری ننکانہ انٹرچینج پر پٹرول سے بھرا ٹرالر الٹ گیا۔ ٹرالر الٹنے سے پٹرول سڑک پر بہہ گیا جس کے بعد ملتان سے لاہور موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا جسکی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے ایک جان لے لی، جعفر طیار سوسائٹی میں رکشہ ڈرائیور پانی پینے کے دوران شٹر پر ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق امیر عرف فواد چار بچوں کا باپ تھا، اور …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ججز سے متعلق معاملہ وزارت قانون کا دائرہ اختیار، ایسٹ ریکوری یونٹ کو تین ججز کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق شکایات ملیں۔ یونٹ نے چھان بین کرکے معلومات وزارت قانون کو بھیجیں۔ وزارت قانون اور ایسٹ ریکوری یونٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے قابض فوج نے جعلی جھڑپ کے دوران دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے جعلی …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) برٹش ایئرویز کی پرواز آج 11 سال بعد اسلام آباد میں لینڈ کر گئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشن کے حکام، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی زلفی بحاری، وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی سول …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون اور 3 بچوں سمیت 13 افراد جاںبحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ قلعہ سیف اللہ کےعلاقے علی خیل کے مقام …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیئرمین نیب کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین نیب کے انٹرویو پر سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنایا …
مزید پڑھیں