Home / admin (page 688)

سندھ میں آج گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ ملک بھر میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سندھ میں آج گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ ملک بھر میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جمعرات کی صبح جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش نے موسم کو خوشگوار کر دیا جبکہ گرمی …

مزید پڑھیں

ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرنے اور بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ سابق کرکٹر باز یونس خان، گلوکار شہزاد رائے، اداکارہ ماہرہ خان اور زیبا بختیار کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد میں ہونے والے فرشتہ قتل کیس کے تناظر میں زندگی ٹرسٹ جوکہ سرکاری سکولوں کی بہتری کے لئے کام کرنے والا ایک نمایاں ادارہ ہے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیل اور شوبز سے وابستہ ستاروں نے گفتگو …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان جبکہ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے جبکہ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر ہفتے سے پیر تک رہے گی جس کے دوران درجہ حرارت …

مزید پڑھیں

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2- کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2- کا کامیاب تجربہ کر لیا، میزائل نے بحیرہ عرب میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

مزید پڑھیں

پی ٹی آیم رہنماء گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ننھی فرشتہ قتل کیس کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال پر پی ٹی آیم رہنماء گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے شہزاد ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں محمد ذیشان نامی …

مزید پڑھیں

راجن پور میں پولیس کی دبنگ کاروائی، بدنام زمانہ ایرانی تیل اسمگلر گرفتار، 5 ہزار لیٹر تیل اور ٹینکی برآمد، 2 ساتھی فرار، سرغنہ ناصرشاہ سمیت 2 ساتھی گرفتار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پولیس کی دبنگ کاروائی، بدنام زمانہ ایرانی تیل اسمگلر گرفتار، 5 ہزار لیٹر تیل اور ٹینکی برآمد، 2 ساتھی فرار، سرغنہ ناصرشاہ سمیت 2 ساتھی گرفتار، محمد پور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس اسٹیشن محمد پور دیوان کے …

مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک 542 میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 326 نشستوں پر آگے

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست بھارت میں لوک سبھا انتخابات مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک 542 میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 326 نشستوں پر آگے جبکہ انڈین نیشنل کانگریس اتحاد یونائیٹڈ پروگریسوالائنس ( …

مزید پڑھیں

مسلم لیڈیز کاؤنسل کی جانب سے موریشس میں یومِ اقبال کا انعقاد ہوا تحریر: آبیناز جان علی موریشس

مسلم لیڈیز کاؤنسل کی جانب سے موریشس میں یومِ اقبال کا انعقاد ہوا تحریر: آبیناز جان علی موریشس مسلم لیڈیز کاؤنسل اور سفارتِ پاکستان کے اشتراک سے کو شری اٹل بہاری واجپائی ٹاور اے بین میں ۔ اس سالانہ جلسے میں اردو، عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں 2018 کے ہائر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ڈالرز بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ذخیرہ شدہ ڈالرز نکالنے کی مہم شروع ہوگئی جس میں عوام سے گھروں میں رکھے ڈالر باہر لاﺅ اور ملک کو بحران سے بچاﺅ کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر محب وطن صارفین عوام سے …

مزید پڑھیں

شہر بھر میں فروخت ہونے والے کیمیکل ملے زہریلے دودھ کا فارمولہ ڈھونڈ نکالا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (خصوصی رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں زہریلے دودھ کی فروخت کھلے عام جاری، زہر لوگوں کو کیسے بنا کر پلایا جاتا ہے اس کے لئے جعل سازوں سے بیس کلو خالص دودھ بنانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا گیا ہے۔ زہر لوگوں کو کیسے بناکر …

مزید پڑھیں