Home / admin (page 680)

عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی، ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں جانیوالی گیس لائن کو نقصان پہنچایا گیا جس سے سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو نقصان پہنچ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات۔ اس موقع پر جلوسوں کے منتظمین بھی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی، جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد نذیر ولد خدا داد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں حاجی ولی جان اور نظام الدین کے نام سے ہوئی ہے، …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کانگو میں شہید پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا کے لیے ایوارڈ اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وصول کیا۔ پاکستان 6 دہائیوں سے یواین مشن میں فوجی دستے بھیجنے والے ممالک میں سرفہرست رہا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 دہائیوں سے یواین مشن میں فوجی دستے بھیجنے والے ممالک میں سرفہرست رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا کانگو میں شہید پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا کے لیے ایوارڈ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑی، سامان یا سکریپ کے ڈیرہ ریجن میں داخلے پر مکمل پابندی ہے۔ آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) فیروز شاہ نے سخت الفاظ میں ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں داخل ہونے والی گاڑیاں کسٹم پیڈ ہوتی ہیں اور کسی قسم نان کسٹم پیڈ گاڑی یا سامان …

مزید پڑھیں

ضلع بھر میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہر قسم کی کھلونا بندوقوں کی خرید و فروخت اور ان کی نقل و حمل پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

پر فضا مقام شیخ بدین کیمپ سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے شمال اورلکی مروت کے مغرب میں پیزوکے مقام پر واقع شیخ بدین کیمپ سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیمپ کا افتتاح سینئر وزیر سیاحت عاطف خان کریں گے۔ کیمپ میں سیاحوں کے لئے خیمے، باتھ روم، کھانا پکانے …

مزید پڑھیں

دکانداروں نے اپنی دکانیں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سجا لیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) عید کی آمد آمد، ڈیرہ میں دکانداروں نے اپنی دکانیں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سجا لیں، خریداری کے لئے آنے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا، خریداری کے دوران عورتوں بچوں کا بازار سے گزرنا محال ہوگیا،عوام کا احتجاج، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اور اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹو گرافیک آرٹ کے زیر اہتمام تیرواں عالمی فوٹوگرافی فیسٹول یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں منعقد ہوا، پاکستانی فوٹوگرافر کی تصاویر بھی نمائش میں شامل کی گئیں

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹو گرافیک آرٹ کے زیر اہتمام تیرواں عالمی فوٹوگرافی فیسٹول یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر کے فوٹو گرافروں کی تصاویر کی نمائش ہوئی۔ اس فیسٹیول میں فوٹو گرافیک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر اور مشہور …

مزید پڑھیں