مئی 29, 2019 پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینیئر صحافی ادریس بختیار کراچی میں انتقال کرگئے۔ادریس بختیار کا شمار پاکستان کے ان صحافیوں میں ہوتا تھا جنہوں نے نہ صرف اردو بلکہ انگریزی صحافت میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ متعدد ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں خدمات انجام دے چکے تھے۔ …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں قید سے رہائی پانے والے تین سو بیس پاکستانی شہری پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری، ملائیشیا کے سفیر اور اعلیٰ حکام نے ان کااستقبال کیا۔ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
بارسلونا/ سپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) دنیا بھر کی طرح بارسلونا سپین بھر میں رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ زوق و شوق سے جاری اسی حوالے سے سپین کے چوہدری برادران بارسلونا کی سیاسی، سماجی، معروف بزنس شخصیات چوہدری امتیاز لوراں چیئرمین پاکستان مسلم …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے جراٸم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لۓ ناکہ لگایا ہوا تھا کہ تونسہ باٸ پاس سے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کو ایک ہفتہ میں ٹریس کر لیا گیا، دو ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سحری کے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, کھیل
گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (خصوصی رپورٹ) حنان حسن میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ سمرالہ اختتامی مراحل میں داخل، سیمی فائنل میں ٹاکرا کے بعد ککرالی ایف سی اور ہنٹر ایف سی سمرالہ فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ آج 29 مئی 2019ء بروز بدھ کو رات 09:00 بجے شروع …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عيد قريب آتے ہی بد امنی بڑھ گئی ایک ہی رات میں 4 ڈکیتیاں پوليس ڈاکوؤں کے آگے بے بس بن گئی، تفصیلات کےمطابق میہڑ شہر اور قریبی علاقوں میں چوریوں کی وارداتیں بڑھ گئیں ایک ہی رات میں 4 وارداتيں میہڑ اے سیکشن تھانے کہ …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق کی جانب سے صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، تنخواہوں میں کٹوتی اور میڈیا ہاوسز کو اشتہارات کے مد میں رقم کی ادائیگی کو صحافیوں کی تنخواہوں سے مشروط کرنے کے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریکِ انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ ن لیگی رہنماء مریم صفدر کی پریس کانفرنس میں کی گئی گفتگو کے ردعمل میں کہتی ہیں مریم وزیرِاعظم عمران خان سلیکٹڈ وزیرِاعظم نہیں ہیں البتہ آپ اور آپ کے والد ریجیکٹڈ ضرور ہیں، پاکستان کے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی ضلع ميرپورخاص کے صدر اور رکن قومی اسمبلی میر منور علی تالپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا، …
مزید پڑھیں