منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر قاسم نامی نو جوان قتل۔ قاسم سعودیہ سے چھٹی پر آیا تھا میکن میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران 28 سالہ قسم نے نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ختم کروانے کے لئے دونوں فریقین کے درمیان آیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کے قتل کردیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔