تازہ ترین
Home / admin (page 687)

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کراچی سے صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر کوچز، وین اور بسوں کی چیکنگ کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مسافروں سے …

مزید پڑھیں

جام پور شہر بھر میں گندگی و سیوریج کے مین ہولز اور نالیوں سے نکالا گیا گند گزشتہ ایک ہفتہ سے نہ اٹھایا گیا جس کے باعث تاجر طبقہ و شہری اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور انتظامیہ ستو پی کر سو گئی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر بھر میں گندگی و سیوریج کے مین ہولز اور نالیوں سے نکالا گیا گند گزشتہ ایک ہفتہ سے نہ اٹھایا گیا جس کے باعث تاجر طبقہ و شہری اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور انتظامیہ ستو پی کر سو گئی شہریوں کا …

مزید پڑھیں

طلباء گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کے شارٹ کورس ویب، سی سی اے اور ڈیزائننگ میں داخلہ لے سکتے ہیں جن کے داخلے 30 مئی 2019 تک جاری رہیں گے۔ ملک سعید احمد ملانہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کے منیجر و قائد اعظم گولڈ میڈلسٹ ملک سعید احمد ملانہ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فنی تعلیم ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر بے حد ضروری ہے ہنر مند افراد …

مزید پڑھیں

نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن 2 جون تک جاری ہے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آفیسر انچارج پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق پاکستان نیوی میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ وہ امیدوار جنہوں نے میٹرک (سائنس) اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحانات …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی۔ حلف برادری تقریب میں سال 2019- 20 کے لیئے نو منتخب عہدیداران صدر ڈاکٹر چیتن داس، نائب صدر ڈاکٹر عمر کاکا، نائب صدر …

مزید پڑھیں

شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف سنی تحریک میرپورخاص صوبائی رہنماؤں کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنی تحریک میرپورخاص کی جانب سے سنی تحریک کے صوبائی رہنماء التماس صابری، ضلعی رہنما محمد علی چشتی اور عبدالطیف قادری کی سربراہی میں شکارپور میں درگاہ حاجی عبدالطیف شاہ جیلانی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےالیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کی کامیابی پر وزیراعظم نریندرا مودی کو مبارکباد …

مزید پڑھیں

بھارت زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دے، بھارت کو عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرنی چاہیے۔ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرے، بھارت زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دے، بھارت کالے قوانین کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس میں 850 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ 100 انڈیکس میں 850 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کو بھی کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای …

مزید پڑھیں

ڈی پی او کی قیادت میں گجرات پولیس نے 4 رکنی خاری اوڑھ گینگ گرفتار کرلیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تیس لاکھ روپے نقدی برآمد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے 4 رکنی خاری اوڑھ گینگ گرفتارکرلیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تیس لاکھ روپے نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی محسن کی قیادت میں گجرات پولیس نے …

مزید پڑھیں